Ahmed Mujeeb

Ahmed Mujeeb Fotografía

یہ الجبرے کی باتیں ہیںاگر مجھ کو سمجھنا ہےبناو داہرہاک قوس میرے دل تلک لاو...!!!ahmed mujeeb
15/03/2022

یہ الجبرے کی باتیں ہیں
اگر مجھ کو سمجھنا ہے
بناو داہرہ
اک قوس میرے دل تلک لاو...!!!
ahmed mujeeb

Kebab de la plaza
25/12/2021

Kebab de la plaza

10/05/2021
27/04/2021
27/04/2021

Masjid

میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کوکیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے؟؟تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاںکس طرح سبزۂ پام...
16/02/2020

میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے؟؟

تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے۔ ۔ ۔ ؟؟

سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے؟؟؟

جو مقدر نے مری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے؟؟

مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بنا پاؤ گے؟؟

یہ جو چہرے پہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بنا پاؤ گے؟؟

زندگی نے جو مرا حال بنا چھوڑا ہے
میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے؟؟

Dirección

Salamanca
Salamanca
37006

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Ahmed Mujeeb publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir