روحانیت امام زمان علیہ السلام

روحانیت امام زمان علیہ السلام Alajal Ya Imam e Zaman ajf

02 محرم 61 ہجریامام حسینؑ 2 محرم 61 ھ کو کربلا پہنچے اور کچھ دیر توقف کے بعد اپنے اصحاب اور اہلِ بیتؑ کے سامنے یہ خطبہ ا...
09/07/2024

02 محرم 61 ہجری
امام حسینؑ 2 محرم 61 ھ کو کربلا پہنچے اور کچھ دیر توقف کے بعد اپنے اصحاب اور اہلِ بیتؑ کے سامنے یہ خطبہ ارشاد فرمایا
” امابعد، معاملات نے ہمارے ساتھ جو صورت اختیار کر لی ھے، وہ آپ کے سامنے ھے، یقیناً دنیا نے رنگ بدل لیا ھے اور بہت بری شکل اختیار کر گئی ھے۔ اس کی بھلائیوں نے منھ پھیر لیا ھے اور نیکیاں ختم ھو گئی ہیں اور اب اس میں اتنی ہی اچھائیاں باقی رہ گئی ہیں جتنی کسی برتن کی تہہ میں باقی رہ جانے والا پانی، اب زندگی ایسی ہی ذلت آمیز اور پست ھو گئی ھے جیسا کہ کوئی سنگلاخ اور چٹیل میدان، آپ دیکھ رھے ہیں کہ حق پر عمل نہیں ھو رہا اور کوئی باطل سے روکنے والا نہیں ھے، ان حالات میں مرد مومن کو چاہئیے کہ وہ خدا سے ملنے کی آرزو کرے۔ میں جانبازی اور شجاعت کی موت کو ایک سعادت سمجھتا ھوں اور ظالموں کے ساتھ زندگی گزارنا میرے نزدیک ذلت اور حقارت ھے۔ لوگ دنیا کے غلام ہیں اور دین صرف ان کی زبانوں پر رہتا ھے، یہ بس اس وقت تک دین کے حامی ہیں جب تک ان کی زندگی آرام اور آسائش سے گزرے اور جب امتحان میں ڈالے جائیں تو دیندار بہت کم رہ جاتے ہیں“

(تحف العقول، ص174، تاریخ طبری، ج7، ص300، لہوف، ص69)

13/04/2022

Mushkil Kusha Tmhe Ko Main Manta Hoon Moula SB Pr Karam Keya Hai Yay Janta Hoon Moula Beshak Mere Hayat Main Koi Karam Na Ho Lakin Gham e Hussain Meray Dil Se K*m Na Ho

12/10/2021


Hussain Baant rahe hai nijaat le jao ❤️

12/10/2021

Address

Melbourne
Melbourne, VIC
3023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحانیت امام زمان علیہ السلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to روحانیت امام زمان علیہ السلام:

Share