Zaidi islamic TV

Zaidi islamic TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaidi islamic TV, UAE, Sharjah.

09/07/2023
اناللہ وانا الیہ راجعون   مہنگائی کا دوست پیٹرول  کا  بڑا  بھائی  ڈیزل   انتقال کر گئے
04/07/2022

اناللہ وانا الیہ راجعون مہنگائی کا دوست پیٹرول کا بڑا بھائی ڈیزل انتقال کر گئے

کچہ پکہ احتجاج شروع مومنین جلد سے جلد شرکت یقینی بنائیں
19/06/2022

کچہ پکہ احتجاج شروع مومنین جلد سے جلد شرکت یقینی بنائیں

19/06/2022

ھنگو،بابر،ابراھیم زئی کےمومنین 3:30بجےریلی کی شکل میں نکلیں گے،رستےمیں دوسرےمومنین بھی شریک ھوکر یکجھتی کا اظھار کریں،یا اپنی ریلی بھی منظم کرسکتےھیں

18/06/2022

ھنگو اور اورکزی کے مومنین کو چاہیے کہ کل اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کر کے جگہ جگہ احتجاج ریکارڈ کروائیں اور روڑوں کو بند کریں💌

اللہ دے مغفرت نصیب کا کربلائی۔۔۔۔۔۔ہمارے بزرگ ملک لیاقت علی کربلائی بیماری سے لڑتے لڑتے  درفانی سے کوچ کر گئے۔لیاقت علی ...
29/05/2021

اللہ دے مغفرت نصیب کا کربلائی۔۔۔۔۔۔
ہمارے بزرگ ملک لیاقت علی کربلائی بیماری سے لڑتے لڑتے درفانی سے کوچ کر گئے۔لیاقت علی کربلائی علی خیل قوم گاوں داپر اپر تحصیل ضلع اورکزئی اور حال یورد میھٹاخان ضلع کوہاٹ میں اپنی آخری حیات زندگی کو الواع کہہ کر ہمیشہ کے لیئے اپنی باب حیات بند کر حقیقی مالک سے دیدار دلبر چشم انتظار ہو گئے۔مرحوم نہایت ہنس مزاج اور محنت کش انسان تھا۔اور جانا پہچانا ہوا ٹھیکدار بھی تھا۔مرحوم پہلے سے اپنا جوان بیٹے کے موت سے آدھی زندگی غموں کے سائے اور دوسروں بیٹوں کے مستقبل روشن میں محنت کرکے درمیان میں بیماری سے دوستی ہو کر آخر کار کرونا کی مثبت خبر نے جسم کو خاک کی طرف آمادہ ہو گئے ۔مرحوم کا جنازہ کل مرکزی امام بارگاہ یوردمیھٹاخان میں آدا کی گئی۔اور 3 دن تک فاتحہ اسی در امام حسین ع کی جگہ میں ہو گئی۔مرحوم کے جنازے میں سیاسی سماجی اور علاقے و قوم کے لوگ و علماء و زاکرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دعائے مغفرت کی۔ھم سب اللہ تبارک وتعالی سے دعاگو ہیں کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عنایت عطا فرمائیں۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، ھاۓ افسوس دُنيا فانی دے۔خبرِغم۔عباس رضا۔ولدِ حسَن رضا ۔آف شير کوٹ کوھاٹ۔بقضا...
31/01/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ، ھاۓ افسوس دُنيا فانی دے۔
خبرِغم۔عباس رضا۔ولدِ حسَن رضا ۔آف شير کوٹ کوھاٹ۔
بقضاۓ الٰہی اس دُنيا سے رحلت فرما چُکے ہيں۔عباس رضا کی مغفرت کے ليے تمام مومنين سے سُورہ فاتحہ کی التماس کی جاتی ہيں۔

۔۔۔۔۔  دوبٸی میں وفات ھو چکا ھے  آج مورخہ  13۔11۔2020 بروز جمعہ بمقام کچہ پکہ امام حسین  زیارت میں نماز جنازہ بوقت صبح 9...
13/11/2020

۔۔۔۔۔ دوبٸی میں وفات ھو چکا ھے آج مورخہ 13۔11۔2020 بروز جمعہ بمقام کچہ پکہ امام حسین زیارت میں نماز جنازہ بوقت صبح 9.00 بجے ادا کی جاٸیگی تمام دوستوں کو اطلاع ھے التماس دعا۔
Miss You

Address

UAE
Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi islamic TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share