Seerat u Nabiﷺ

Seerat u Nabiﷺ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Seerat u Nabiﷺ, Religious organisation, Dubai.

01/06/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 16

07/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تاریخ🗓️ 5 مئی 2026، بروز منگل

حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب (شیخ الحدیث دارالعلوم حقانیہ اکھوڑا کھٹک) کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔ (إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) یہ سانحہ نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پورے دینی و علمی حلقے کے لیے گہرے صدمے کا موجب ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب دارالعلوم حقانیہ میں بطور شیخ الحدیث اپنی علمی و تدریسی خدمات کے ذریعے ہزاروں طلبہ کی رہنمائی فرماتے رہے۔ علمِ حدیث میں ان کی مہارت اور اخلاص نے انہیں ایک ممتاز مقام عطا کیا۔

مولانا شیخ محمد ادریس صاحب گزشتہ 3 برس سے سیرت النبیﷺ انٹرنیشنل فورم صوبہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر کی حیثیت سے سیرتِ طیبہ کے فروغ، دینی شعور کی بیداری اور معاشرتی اصلاح کے لیے نمایاں خدمات انجام بھی دی ہیں۔

سیرت النبیﷺانٹرنیشنل فورم (SIF) کہ جانب سے اس بزدلانہ اور سفاکانہ حملے کی شدید مذمت کی جاتی ہے۔ یہ صرف ایک شخصیت پر حملہ نہیں بلکہ علم، دین اور امن کے خلاف ایک کھلی سازش ہے۔ حضرت صاحب کی شہادت ایک عظیم سانحہ اور دینی دنیا کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ایسے جید علماء کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔

حکومتِ وقت پر لازم ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے اور ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے، تاکہ ایسے واقعات کا سدباب ممکن ہو سکے۔ مزید برآں، علماء کرام اور دینی مراکز کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ آئندہ ایسے المناک واقعات کا سدباب ہو سکے۔

🕌سیرت النبیﷺانٹرنیشنل فورم، پاکستان🇵🇰

18/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 15

13/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 14

10/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 13

08/03/2026
08/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 12

07/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 11

06/03/2026

سیرت النبیﷺ 🕌 قسط نمبر 10

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seerat u Nabiﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share