02/09/2024
*بسْــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*میرے اللّٰه* ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کے دروازے کھول دے۔
*اللّٰه کریم* ہمیں ہر قسم کی آزمائش سے محفوظ رکھ جس میں گمراہی کا اندیشہ ہو۔
*اللّٰه کریم* ہماری تمام جائز حاجتوں کو محض اپنے فضل و کرم سے پوری فرما۔
*اللّٰه کریم* ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو معاف فرما۔
*اللّٰه کریم* ہم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما.
*اللّٰه کریم* ہمیں صحت وتندرستی، عافیت و سلامتی اور کشادہ رزق عطا فرما۔
*اللّٰه کریم* ہم سب کی غیبی مدد فرما،
*اللّٰه کریم* ہمیں ظالم کے ظلم اور شیطان کے شر ، ہر تکلیف و پریشانی سے محفوظ رکھ۔
*اللّٰه کریم* ہم پر اپنی بے پناہ رحمتیں، برکتیں نازل فرما۔
*اللّٰه کریم* ہمیں بہت زیادہ حلال رزق عطا فرما۔
*اللّٰه کریم* ہماری دنیا اور آخرت کو بہترین بنا۔
*اللّٰه کریم* ہماری تمام دعائیں اور عبادات قبول فرما۔
*آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن*
*طالب دعاء : سعد مصطفٰی*