Raah-e-Imaan

Raah-e-Imaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raah-e-Imaan, Religious Center, Dubai.

🌙 راہِ ایمان | Raha-e-Iman
📖 قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی معلومات
🤲 ایمان، اخلاق اور اصلاحِ نفس
🕌 اسلامی واقعات، نصیحتیں اور دینی رہنمائی
✨ اللہ کی رضا ہماری منزل

22/06/2026
22/06/2026

313 بمقابلہ 1000 ⚔️
وہ جنگ جس نے تاریخ بدل دی…
غزوہ بدر — جہاں تعداد نہیں، ایمان جیتا!
آج بھی یہ کہانی دل کو جھنجھوڑ دیتی ہے 😢🤲
پوری کہانی video میں سنیں 👇
Like کریں | Share کریں | Save کریں 🔖
تاکہ یہ امانت آگے پہنچے ✨









21/06/2026

کیا آپ نے کبھی سوچا... ایک خلیفہ عدالت میں ہار گیا — مگر اسلام جیت گیا! 🏆
ایک یہودی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی زرہ چرائی —
پھر جو ہوا وہ آج بھی دنیا کو حیران کر دیتا ہے 😮
یہ کہانی صرف انصاف کی نہیں —
یہ کہانی ہے اس دین کی سچائی کی جو دشمن کو بھی مسلمان بنا دے! 🤲
👇 پوری کہانی video میں دیکھیں
❤️ Like کریں اگر دل کو چھوئی
🔁 Share کریں — یہ آپ کا صدقہ جاریہ ہے
🔔 Follow کریں نورِ ہدایت — اگلی کہانی کے لیے
#صحابہ




06/03/2025

اسين ڪچي عمر جا اهي ماڻهون آهيون جنهن خواب ڏسڻ جي عمر ۾ پنهنجي خوابن کي ٽٽندي ڏٺو ۽ پوء پنهنجي ويران اکين کي ڪو رنگين خواب ڏسڻ کان هميشه جي لاءِ محروم ڪري ڇڏيو ۽ زندگي اسان سان ائين ئي کيڏندي آهي
هن زندگيءَ۾ اسان کي جنهن جي تمام گهڻي ضرورت هوندي آهي اهو شخص ئي اسان کان پري تمام پري ويندو آهي هليو ۽ اسان ان جي وڇوڙي ۾ پاڻ پيا اذيتون سهندا آهيون

پشاور کی فلائیٹ تھی ۔جب جہاز نے کراچی سے ٹیک آف کیا۔ تو پندرہ منٹ کے بعد ساتھ والی نشست سے کچھ زنانہ چیخ وپُکار کی آوازی...
01/03/2025

پشاور کی فلائیٹ تھی ۔جب جہاز نے کراچی سے ٹیک آف کیا۔ تو پندرہ منٹ کے بعد ساتھ والی نشست سے کچھ زنانہ چیخ وپُکار کی آوازیں آنے لگیں۔ مڑ کر دیکھا تو ایک عورت اپنے شوہر پر چلا رہی تھی۔ اور شوھر بیچارہ ہاتھ جوڑ کر گھگھیائی ہوئی آواز میں اسے چپ کرائے جارہا تھا۔
لب ولہجے سے ہزارے کے لگ رہے تھے۔
عورت کہنے لگی۔ اگر تم مُجھے اپنانا چاہتے ہو، تو پہلی والی کو طلاق دو۔ ورنہ پھر مُجھے دے دو۔ شوھر پھر دبے لفظوں میں اُس سے التجائیں کرتا رہا۔ مگر وہ اور شیر ہوتی جارہی تھی۔ شور جب حد سے زیادہ بُلند ھوا۔ تو فضائی میزبان آگئی۔ اس نے بڑے پیشہ وارانہ لہجے میں دونوں میاں بیوی سے پوچھا۔ کہ میں آپ کی کیا خدمت کرسکتی ہوں؟ آگے سے خاتون نے چیخ کر اسے دفع ہونے کو کہا۔وہ بیچاری اپنا سا مُنہ لے کر چلی گئی۔ شوہر کی حالت دیدنی تھی...
جب اُس عورت کی چخ چخ حد سے بڑھ گئی۔تو میرا بلڈ پریشر ہائی ہونا شروع ہوگیا۔ مزید برداشت کا یارا خود میں نہ پاکر میں اپنی سیٹ سے اُٹھا۔ اور اُن کے قریب چلا گیا۔ اُس مرد سے پوچھا، کہ یہ موصوفہ آپ کی کیا لگتی ہے؟ کہنے لگا بیگم ہے۔ میں نے کہا کہ بڑے ہی بے غیرت قسم کے شوہر ہو۔ بیوی کو اتنا سر پر نہیں چڑھاتے۔ لگادو اس کے منہ پر ایک چماٹ، یا یہ کام بھی میں ہی کرلوں؟
عورت یہ سُن کر مجھ پر چیخنے کو ہی تھی۔کہ میں نے اسے چپ کروا دیا یہ کہہ کر۔ کہ بی بی تم جس خاندان سے ہو۔ وہ تو پتہ چل ہی گیا۔ لیکن میں تیرا شوہر نہیں ہوں۔ جو تیری بکواس سنوں گا۔ اب اگر ایک لفظ بھی منہ سے پھوٹا تو کان لال کردوں گا۔
پچیس ہزار کا ٹکٹ لیا ہے اپنی سہولت کے لیے نہ کہ تیری چخ چخ نُما وار کمنٹری سُننے کے لیے۔
میری دیکھا دیکھی دوسرے مسافر بھی میرے ہمنوا بن گئے۔ وہ عورت دبک کر بیٹھ گئی۔
میں فاخرانہ انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دیتا ہوا سیٹ پر آکر بیٹھا۔
اور …… پھر میری والی شروع ہوگئی ...😜😅😂

23/02/2025

Zabardasti Cute ban Raha he BKL 🤣🤣

Address

Dubai
25314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah-e-Imaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share