Yabna Zahra Ya Abbas

Yabna Zahra Ya Abbas "ابـــولــــقــربـــاء "

( چــهوٹی مشـک کا اٹهانے والا )

چــهوٹے حـضــرت کی بارگاہ چـلو

چـلـو عـبـاس کی درگاه چـلـــو

خانداں ایسے کریموں کا کہاں اور بھلااپنے قاتل پہ کرم شیوہِ آلِ زہراحرملہ جا تجھے خیرات میں شُہرت دیدی نام اصغر ہے میرا۔ م...
21/01/2024

خانداں ایسے کریموں کا کہاں اور بھلا
اپنے قاتل پہ کرم شیوہِ آلِ زہرا

حرملہ جا تجھے خیرات میں شُہرت دیدی
نام اصغر ہے میرا۔ میں علی کا ہوں علی

یومِ ولادت ۔ باب الحوائج
شہزادہ علی اصغر ❤️

بساعت و عرض  و سماں کے رئیس کی دختر ابو تُراب کی زوجہ حسین کی مادروہ جس کے پاؤں کےُنیچے بہشت و کوثروہ جس کے ناز اٹھاتا ت...
17/12/2023

بساعت و عرض و سماں کے رئیس کی دختر
ابو تُراب کی زوجہ حسین کی مادر
وہ جس کے پاؤں کےُنیچے بہشت و کوثر
وہ جس کے ناز اٹھاتا تھا خالقِ اکبر
عمل سے حمد کا درسِ عظیم دے کے گئیں
وہی نماز کا عظمِ عظیم دے کے گئیں

جو لب پر ثنائے حسن عسکری ع ہےیہ بےشک عطائے حسن عسکری ع ہے _یومِ ولادت امام حسن عسکری (ع مبارک ❤️
25/10/2023

جو لب پر ثنائے حسن عسکری ع ہے
یہ بےشک عطائے حسن عسکری ع ہے
_
یومِ ولادت امام حسن عسکری (ع مبارک ❤️

چہلم جو کربلا میں بہترّ کا ہوچکاپیوند ، بے کسوں کے تن و سر کا ہوچکااور فاتحہ حسین کے لشکر کا ہوچکاقبروں پہ شور آل پیمبر ...
07/09/2023

چہلم جو کربلا میں بہترّ کا ہوچکا
پیوند ، بے کسوں کے تن و سر کا ہوچکا
اور فاتحہ حسین کے لشکر کا ہوچکا
قبروں پہ شور آل پیمبر ۖ کا ہوچکا
ماتم میں تین روز رہے شور و شین سے
روۓ لپٹ لپٹ کے مزار حسین سے

~ مرزا دبیر ~

سر پیٹو مومنوں بہتر کا چہلم ھےاصغر کا چہلم ھے اکبر کا چہلم ھےدسواں نہ ھوا ابھی سکینہ کا لیکنآج سکینہ کے غریب پَدر کا چہل...
06/09/2023

سر پیٹو مومنوں بہتر کا چہلم ھے
اصغر کا چہلم ھے اکبر کا چہلم ھے

دسواں نہ ھوا ابھی سکینہ کا لیکن
آج سکینہ کے غریب پَدر کا چہلم ھے

دو پرسہ عزاداروں اُم البنین کو
ھاں آج عباسِ دلاور کا چہلم ھے

پرسہ دینا ھے اُم المصائب کو عزادار
آج زینب کے اٹھارہ برادر کا چہلم ھے

‏"وہ تقیؑ ہوں کہ نقیؑ موسیٰ کاظمؑ یا رضاؑسختیاں قید کی اور زہر کا پیالہ دیکھا ہائے سادات نے اس دہر میں کیا کیا دیکھااپنی...
04/09/2023

‏"وہ تقیؑ ہوں کہ نقیؑ موسیٰ کاظمؑ یا رضاؑ
سختیاں قید کی اور زہر کا پیالہ دیکھا
ہائے سادات نے اس دہر میں کیا کیا دیکھا
اپنی آنکھوں کو صدا خون ہی روتا دیکھا"

غـسـل بـاقـر نے جـو سـجـاد کـی میــت کـو دیـاتـازیـانــوں کا نشــاں پــشت پہ دیـکھــا ہـر جـاگـردنِ  پـاک پہ تـھـا نیـل ...
13/08/2023

غـسـل بـاقـر نے جـو سـجـاد کـی میــت کـو دیـا
تـازیـانــوں کا نشــاں پــشت پہ دیـکھــا ہـر جـا

گـردنِ پـاک پہ تـھـا نیـل رسـن کا پـیـدا
جـبکـہ کفـنایا تـو رو کر کہـا ہـائے ہـائے بـابـا

تـب محـبـوں نے گـریبانِ قـبا چـاک کـیا
قـمــر بـرج امـت کـو تہـہ خـاک کیــا
_
مـرزا دبـیـر
_
*یـــوم شہــادت عــــزادار سـیــدالشـــہدا*
*حـضــرت امــــام زین العـــــابدین علیہ السلام*

*_‏١٣محرم تدفین مولا حسینٌ و شہدائے کربلا _*‏جتنے بھی ٹکڑے مل سکے سب چُن لیئے گئے آہستہ سے لحد میں وہ بیمار نے رکھے سینے...
01/08/2023

*_‏١٣محرم تدفین مولا حسینٌ و شہدائے کربلا _*

‏جتنے بھی ٹکڑے مل سکے سب چُن لیئے گئے
آہستہ سے لحد میں وہ بیمار نے رکھے
سینے پہ ہاتھ رکھا جو بیٹے نے باپ کے
حالت پہ بابا جان کی سجاد ع رو پڑے

امام حسینؑ کی قبر کی لوح پر امامِ سجاد ۴ کے مبارک ہاتھوں سے لکھی گئی عبارت
"یہ حسینؑ بن علی۴ کی قبر ہے جن کو تشنہ لب اور غربت میں قتل کیا گیا ہے۔"💔💔💔

ڈوبی ہوئی دکھ کے ساگر میں سورج کی سنہری تھالی تھی۔  اس چاند کی دس کو سانجھ تلک شبیر سے دنیا خالی تھی_سرور پہ حسن کی ودھو...
01/08/2023

ڈوبی ہوئی دکھ کے ساگر میں سورج کی سنہری تھالی تھی۔
اس چاند کی دس کو سانجھ تلک شبیر سے دنیا خالی تھی
_
سرور پہ حسن کی ودھوا نے
دو چاند سے ٹکڑے وار دئیے

بچے تو جیالے تھے ہی مگر
ماتا بھی بڑی دل والی تھی
_
کیا لٹ کے گئے کربل سے حرم
جب آئیں ہیں سَکہیاں ملنے کو

جس مانگ کو دیکھا اجڑی تھی
جس گود کو دیکھا خالی تھی

کٹے ہوے سروں کی شاملٹے ہوئے گھروں کی شام چھنی ہوئی عباء کی شاممستوراتِ عصمت کی شامشامِ غریباں
29/07/2023

کٹے ہوے سروں کی شام

لٹے ہوئے گھروں کی شام

چھنی ہوئی عباء کی شام

مستوراتِ عصمت کی شام

شامِ غریباں

اے کائنات کے سب سے بڑے پردیسی تجھ پر سلام 💔
29/07/2023

اے کائنات کے سب سے بڑے پردیسی تجھ پر سلام
💔

آواز دی خضر نے کہ لبیک یا اماملے آؤں بھر کر مشکوں میں آبِ رواں تمام کوثر پکارا زیرِ قدم میں کروں مقامباراں نے دی ندا کہ ...
29/07/2023

آواز دی خضر نے کہ لبیک یا امام
لے آؤں بھر کر مشکوں میں آبِ رواں تمام

کوثر پکارا زیرِ قدم میں کروں مقام
باراں نے دی ندا کہ برسنے لگے غلام

شہ بولے اپنے خوں میں وضو اب کرینگے ہم
پانی کا ذکر جانے دو پیاسے مریں گے ہم

مرزا دبیر

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yabna Zahra Ya Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share