Hafiz Zuhair Naqshbandi

Hafiz Zuhair Naqshbandi "قرآن و سنت کی روشنی میں مستند دینی معلومات اور عوامی راہنمائی۔ مقصد: دین کو آسان، عام فہم اور محبت کے ساتھ پہنچانا۔"

24/05/2026
17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا
پاکستان میں عید الاضحی 27مئی بروزبدھ کو ہوگی جبکہ مناسک حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26مئی بروز منگل کو ادا کیا جائیگا

لاہور: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی اور 23 دیگر رہنماؤں ...
13/05/2026

لاہور: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی اور 23 دیگر رہنماؤں کو گزشتہ سال پولیس اہلکاروں پر حملوں سے متعلق مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔

جج منظر علی گل نے مفرور رہنماؤں کے دائمی وارنٹِ گرفتاری بھی جاری کر دیے، کیونکہ پولیس کے مطابق ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو چکے ہیں۔

بادامی باغ پولیس نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مفرور ملزمان کو دہشت گردی، کارکنوں کو تشدد پر اکسانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں سے متعلق درج ایف آئی آر میں اشتہاری قرار دیا جائے۔

Address

Al Ajman
71600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Zuhair Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share